آنلائن معارفی اور حوزوی کورسز

زوجہ محترمہ شہید سردار حاج ستار ابراہیمی ہژیرؒ قدم خیر محمدی کنعان کی خوبصورت یادداشتیں

مقام معظم رہبری کی اس  کتاب پرلکھی تقریظ

رحمتِ خدا برسے اس صابرہ اور باایمان خاتون پر اور اس مجاہد، مخلص اور جانثار جوان پر بھی خدا کی رحمت ہو کہ جس کی محبوب بیوی کو پیش آنے والی جاں فرسا تکالیف اسے اپنے مشکل جہاد کو جاری رکھنے سے نہ روک سکیں۔

ضروری ہے کہ ان دو عظیم انسانوں کی اولاد کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جائے۔

ستمبر 2012ء